: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد،4 اگست (یو این آئی) پاکستان کے کوئٹہ شہر میں سپني روڈ پر کل رات ایک بم دھماکہ میں تین سلامتی جوانوںسمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ سپني روڈ
پر ایک بم نصب کیا گیا تھا اور سلامتی دستوں کی ایک گاڑی کے گزرتے وقت اس میں ریموٹ کے ذریعہ دھماکہ کیا گیا جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔